GHAM SABHI RAHATO TASKEEN ME DHAL JAATE HAI NAAT LYRICS

GHAM SABHI RAHATO TASKEEN ME DHAL JAATE HAI NAAT LYRICS

 

 

GHAM SABHI RAHATO TASKEEN ME DHAL JAATE HAI NAAT LYRICS
GHAM SABHI RAHATO TASKEEN ME DHAL JAATE HAI NAAT LYRICS

 

 

 

Gham Sabhi Rahat O Taskeen Mein Dhal Jaate Hain
Jab Karam Hota Hai Haalat Badal Jaate Hain

Unki Rehmat Hai Khatakosh Gunahgaaro Ki
Khote Sikke Sare Bazaar Bhi Chal Jate Hai

Isme Rehmat Ka Wazifa Hai Har Ek Gham Ka Elaaj
Laakh Khatre Ho isi Naam Se Tal Jaate Hai

Apni Aagosh Mein Le Leta Hai Jab Unka Karam
Zindagi Ke Sabhi Andaaz Badal Jaarte Hai

Aa Pade Hain Tere Qadmo Mein Hum Bhi Ye Sun Kar
Jo Tere Qadmon Pe Girte Hai Sambhal Jaate Hain

Koi Dekhe To Zara Unki Duhaai De Kar
Ishq Sadik Ho To Pathar Bhi Pighal Jaate Hain

Rakh Hi Lete Hain Bharam Unke Karam Ke Sadqe
Jab Kisi Baat Pe Deewane Machal Jaate Hain

Kaif Afza Hai Wohi Qatr-e-Jahan Mein Khalid
Sagar e Naat se Qatre Jo Uchchal Jaate Hai

Aap ko Kaabaye Maqsood Hi Maanu Khalid
Apke Dar Pe Sab Armaan Nikal Jaate Hain

All sorrows find relief and comfort,
When the mercy of Allah descends.

His mercy is a treasury for sinners,
Even fake coins can become real in the market.

The remedy for all grief lies in His mercy,
All dangers are overcome with this name.

His mercy can embrace us in its bosom,
Transforming every aspect of our lives.

We come to you, seeking refuge at your feet,
Finding stability after stumbling over rocks.

Let someone bear witness to the power of your name,
True love is so potent that even stones melt.

We hold fast to the hope of His mercy,
In every situation where we lose our way.

Khalid, who delights in the essence of the world,
Witnesses drops of naat springing from the ocean.

We recognize your Kaaba as our goal,
And all our hopes are fulfilled at your door.

 

اب تو گجرات ہی میرے لیے مدینہ ہے!

✍: محمد سلیم رضوی۔
7 جولائی 2024ء

مفسر شہیر، حکیم الامت مفتی احمد یار خان نعیمی رحمۃ اللہ علیہ ایک عظیم اور معروف عالم دین ہونے کے ساتھ ساتھ ایک عظیم عاشق رسول اور مقبول بارگاہ رسول تھے۔۔۔ آپ کے قلم مبارک سے نکلنے والے عشق و محبت سے لبریز الفاظ جو کہ آپ کے پاکیزہ اور بلند افکار و تخیلات کی نمائندگی کرتے ہیں، ان کا حرف حرف آپ کی محبت کی روشن دلیل ہے۔

آپ کے سیرت نگاروں نے لکھا ہے کہ کثرت سے درود و سلام پڑھنا آپ کا معمول تھا حتی کہ اگر آپ کسی سے گفتگو فرمارہے ہوتے تو وقفہ سکوت میں بھی درود پاک پڑھ لیا کرتے۔۔۔ (حیات حکیم الامت صفحہ، مفتی گل حمید نعیمی، نعیمی کتب خانہ، صفحہ 430)

درود و سلام کی کثرت کا یہ عالم ہی آپ کے نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ساتھ مضبوط قلبی و روحانی تعلق کی بہت بڑی دلیل ہے۔

ذرا آبِ عشق میں ڈوبے ہوئے یہ کلمات ملاحظہ کریں، خود فرماتے ہیں:

“اس گنہگار فقیر احمد یار نے اپنی داڑھی سے حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی پائنتی شریف (پاؤں والی جگہ) کی چوکھٹ جھاڑی ہے۔ خدا کرے یہ داڑھی جو اس آستانے کی جھاڑو بنی ہے میری بخشش کا ذریعہ بن جائے۔ (حیات حکیم الامت بحوالہ مراٰۃ جلد ۸ صفحہ ۶۱)

یہاں قدرے توقف کرکے یہ سمجھ لیں کہ دنیاوی محبتیں یک طرفہ ہوسکتی ہیں اور ہوتی ہیں لیکن اللہ و رسول عزوجل و صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی کامل محبت یک طرفہ نہیں ہوتی بلکہ پہلے اُدھر سے کرم ہوتا ہے پھر یہاں محبت اور یاد دل میں جاگزیں ہوتی ہے۔ جیسا کہ اوپر کی عبارت صاف بتا رہی ہے کہ مفتی احمد یار خان نعیمی علیہ الرحمہ نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے عاشق زار تھے اب ذرا سرکار کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی اپنے عاشق پر شفقت و عنایات دیکھیے:

*مفتی صاحب مراۃ المناجیح میں ایک مقام پر لکھتے ہیں:

حضور انور صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ہاتھ مبارک موٹے موٹے تھے، گوشت سے بھرے ہوئے، جیسا کہ اس حدیث میں ذکر ہوا مگر نرم بھی تھے، اس گنہگار نے ایک بار خواب میں اس دست اقدس کو بوسہ دیا بالکل ایسے ہی دیکھے کہ مصافہ ہوا تو کلیجہ ٹھنڈا ہو گیا رب تعالی پھر نصیب کرے۔

خدا نے ان کو اپنے حسن کے سانچے میں ڈھالا ہے

وہ آئے اس جہاں میں سب حسینوں سے حسین ہو کر

(حیات حکیم الامت بحوالہ مراۃ شرح مشکاۃ جلد ۸ صفحہ ۶، مطبوعہ مکتبہ اسلامیہ لاہور)

ایک دوسرے مقام پر لکھتے ہیں:

“اس گنہگار فقیر نے ایک صبح کو جالی شریف پر ایسے انوار دیکھے جو بیان نہیں ہو سکتے۔ وہ نظارہ اب تک یاد ہے۔ اللہ پھر دکھائے۔

ایں کرم بار دگر کن

(مراۃ، شرح مشکوۃ، جلد ۸، صفحہ ۱۵۰)

مولانا عبدالنبی کوکب علیہ الرحمہ فرماتے ہیں: کہ جب حضرت حکیم الامت نے “امیر معاویہ پر ایک نظر” کتاب لکھی تو اس موقع پر زیارت نبی سے مشرف ہوئے، سرکار صلی اللہ علیہ والہ وسلم فرما رہے تھے کہ تم نے میرے صحابی کی عزت بچانے کی کوشش کی ہے اللہ تمہاری عزت بچائے گا۔

(حیات حکیم الامت، صفحہ 435)

*ایک دفعہ حضرت حکیم الامت علیہ الرحمہ خشکی کے راستے زیارت حرمین شریفین کے لیے تشریف لے گئے (جس کتاب سے یہ واقعہ نقل کیا جارہا ہے وہاں “تشریف لے گئے” کے الفاظ ہیں نظرِ فقیر میں “حاضر ہوئے” لکھنا زیادہ انسب تھا البتہ کوئی شرعی قباحت اس میں بھی نہیں ہے) اس موقع پر اپ طویل عرصے مدینہ شریف میں ٹھہرے، فرماتے تھے کہ جی چاہتا ہے کہ کوئی صورت نکلے تو یہیں ہمیشہ کی سکونت نصیب ہو جائے مسجد نبوی کے قریب رہنے والے کسی صاحب کو خواب میں حضور علیہ السلام کی زیارت ہوئی اور ان سے فرمایا گیا کہ مفتی صاحب کو کہا جائے وہ گجرات واپس جائیں اور تفسیر لکھیں دوسرے دن یہ خواب اور پیغام حکیم الامت کو بتایا گیا اپ کو بے حد اطمینان ہوا کہ اگر واقعی سرکار صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا فرمان ہے تو اج سے گجرات ہی میرے لیے مدینہ ہے۔

(حیات حکیم الامت بحوالہ حیات سالک، صفحہ 127 مطبوعہ نعیمی کتب خانہ گجرات)

اللہ تعالی حضرت مفتی صاحب کے درجات بلند فرمائے اور ان کے فیوضات سے ہمیں حصہ نصیب فرمائے۔ اٰمین

 

बेहतरीन या बदतरीन मख़लूक से मुहब्बत

नबी ﷺ और आअले नबी ﷺ की महब्बत इस्लाम की बुनियाद है
हाफ़िज इब्ने असाकिर की रिवायत है कि रसूलल्लाह सल्लल्लाहु अलैहे वसल्लम ने फ़रमाया इस्लाम की बुनियाद मेरी महब्बत और मेरे अहले बैत की महब्बत है (मनाकिब अहले-बैत सफा 91)

मगर अफसोस आज मुसलमान दुनिया (लानती मखलूख) से महब्बत करके इस्लाम की बुनियाद को ढाने में लग गये है।

दौरे ज़दीद और हदीस :
फ़रमाने नबवी ﷺ है कि (तर्जमा) अन्करीब़ ही तुम्हारे बाद एक कौम आने वाली है जो दुनिया की खुशरंग निअमतें खायेंगे, खुश कदम घोड़ों (बाइक और कार) पर सवार होंगे। बेहतरीन, हसीन व खूबसूरत औरतों से निकाह करेंगे, बेहतरीन रंगों वाले कपड़े पहनेंगे, उन के मामूली पेट कभी नहीं भरेंगे, उन के दिल ज्यादा दौलत पर भी कनाअत (सब्र) नहीं करेंगे। सुबह व शाम दुनिया को माअबूद समझ कर उस की इबादत करेंगे, उसे अपना रब समझेंगे, उसी के कामों में मगन और उसी की पैरवी में गामजन रहेंगे। जो शख्स उन लोगों के जमाना को पाये, उसे मुहम्मद बिन अब्दुल्लाह (सल्लल्लाहु अलैहि वसल्लम) की वसीयत है कि वह उन्हें सलाम न करे, बीमारी में उन की अयादत न करे, उन के जनाजों में शामिल न हो और उन के सरदारों की इज्जत न करे, और जिस शख्स ने ऐसा किया उस ने इस्लाम को मिटाने में उन की मदद की। (मुकाशफुतुल कुलूब, बाब न. 38, पेज 249)

दुनिया सबसे बदतरीन मखलूक है
हदीस 1 : फ़रमाने मुस्तफ़ा ﷺ है (तर्जमा) :बेशक अल्लाह तआला के नज़दीक तमाम मखलूक में दुनियाँ सबसे बुरी और काबिले नफ़रत है और अल्लाह तआला ने जब से इसको पैदा फरमाया कभी इस पर नज़रे रहमत नहीं की। (शुअबुल ईमान-7 / 338 )

हदीस 2 : फ़रमाने मुस्तफ़ा ﷺ है (तर्जमा) : दुन्या और जो कुछ इस में है सब मलऊन (लानती) है सिवाए ज़िक्रे इलाही के और उस के जो अल्लाह के क़रीब करे और इल्म सीखने वाले और सिखाने वाले के। (इहया उल उलूम, ज़िल्द 1, बाब, 1 पेज 61)

नबी ﷺ और आअले नबी ﷺ सबसे बेहतरीन मखलूक है
सभी जानते है की नबी और आअले नबी बेहतरीन मख़्लूक है लेकिन दुनियादार मुसलमानों का हाल ये है कि बेहतरीन मख्लूक को छोड़कर बदतरीन मखलूक से महब्बत करने लगे है। जरा ग़ौर करो कि अल्लाह कितना नाराज़ होगा।

हिकायत अल्लाह की नाराजगी़ का
अल्लाह त‘आला ने हज़रते मूसा अलैहिस्सलाम की तरफ वही की ऐ मूसा! दुनिया की महब्बत में मशगूल न होना, मेरी बारगाह में इस से बड़ा कोई गुनाह नहीं है। रिवायत है कि हज़रते मूसा अलैहिस्सलाम एक रोते हुए शख़्स के पास से गुजरे, जब आप वापस हुए तो वह शख़्स वैसे ही रो रहा था, मूसा अलैहिस्सलाम ने अल्लाह त‘आला से अर्ज़ किया या अल्लाह! तेरा बन्दा तेरे डर से रो रहा है, अल्लाह त‘आला ने कहा, ऐ मूसा! अगर आँसू के रास्ते उस का दिमाग़ बाहर निकल आए और उसके उठे हुए हाथ टूट जायें तब भी मैं उसे नहीं माफ करूँगा, क्योंकि यह दुनिया से मुहब्बत रखता है। (मुकाशफतुल क़ुलूब, बाब 31)

✍🏻सूफ़ी अनवर रज़ा खान कादरी

 

سیدہ فاطمہ صغری بنت حسین رضی اللہ عنہما
……….. قسط دوم……………
👈🏻سیدہ فاطمہ صغری کے دادا سیدنا علی مرتضیٰ عشرہ مبشرہ اور چوتھے خلیفہ ہیں رضی اللہ عنہما
👈🏻 سید فاطمہ صغری کی دادی خاتون جنت سیدۃ النساء العلمین سیدہ فاطمہ ہیں
👈🏻 سیدہ فاطمہ صغری کے نانا سیدنا طلحہ ہیں جو عشرہ مبشرہ سے ہیں رضی اللہ عنہما
👈🏻 سیدہ فاطمہ صغری کے تایا اور خسر سیدنا امام حسن مجتبی رضی اللہ عنہما
👈🏻 سیدہ فاطمہ صغری وہ ہیں کی نسل مبارک میں سیدنا غوث اعظم رضی اللہ عنہ ہیں
👈🏻 سیدہ فاطمہ صغری بیٹے عبد اللہ المحض وہ پہلے شخص ہیں جو حسنی اور حسینی ہیں
👈🏻 سیدہ فاطمہ صغری کے شوہر سیدنا حسن مثنی بن حسن ہے رضی اللہ عنہم
👈🏻 سیدہ فاطمہ صغری بعض روایتوں کے مطابق میدان کربلا میں موجود تھیں واللہ اعلم
👈🏻 سیدہ فاطمہ صغری ،سیدہ سکینہ سے بڑی تھیں رضی اللہ عنہما
👈🏻 سیدہ فاطمہ صغری نے سیدنا عمر بن عبدالعزیز کو خط لکھ کر شکریہ ادا کیا تھا
👈🏻 سیدہ فاطمہ صغری نے، عبد الرحمن بن ضحاک جس نے آپ دھمکی دی تھی اسے سزا دلوائی
👈🏻 سیدہ فاطمہ صغری اپنے شوہر سیدنا حسن مثنی کے وصال کے بعد عبد اللہ بن عمرو بن عثمان بن عفان سے نکاح کیا یہاں آپ سے رقیہ، قاسم، اور محمد الدیباج پیدا ہوئے رضی اللہ عنہم
📝حسن نوری گونڈوی

Leave a Comment