بے خد کۓ دیتے ہیں انداز ہجا بانا
آ دل میں تجھے رکھ لوں اے جلوئے جانانہ
اتنا تو کرم کرنا اے چشم کریمانہ
جب جان لبوں پر ہو تم سامنے آ جانا
جی چاہتا ہے تحفے میں بھیجوں میں اُنہیں آنکھیں
درشن کا تو درشن ہو نظرانے کا ناظرانہ
میں ہوشو حواس اپنے اس بات پہ کھو بیٹھا
ہنس کر جو کہا تونے آیا میرا دیوانہ
دنیا میں مجھے تونے جب اپنا بنایا ہے
تو محشر میں بھی کہ دینا یہ ہے میرا دیوانہ
کیا لطف ہو محشر میں قدموں میں گرنوں اُنکے
سرکار کہیں دیکھو دیوانہ ہے دیوانہ
کیوں آنکھ ملائ تھی کیوں آگ لگائی تھی
اب رُخ کو چھپا بیٹھے کر کے مجھے دیوانہ
پینے کو تو پی لونگا پر عرض ذرا سی ہے
اجمیر کا ساقی ہو بغداد کا میخانہ
بیدم تیری قسمت میں سجدے ہے اسی در کے
چھوٹا ہے نہ چھوٹے گاؤں سنگ ِ درِ جانانہ
Popular Posts
Dariya Hai Hamara Noha LyricsDariya Hai Hamara Noha Lyrics Dariya pe jo pahuncha asadullah ka...10,648 views
Bazm-e-Jahan Me Main Bhi Hun Ae Shama Dardmand LyricsBAZM-E-JAHAN ME DHOOM HAI MATAM HUSSAIN KI.. YAROO YE GHAM FAZA HAI...3,844 views
Ya Hussain Aapki Judai Mein Salam LyricsYa Hussain Aapki Judai Mein Salam Lyrics या हुसैन आपकी जुदाई में...2,790 views
फ़ातिमा का लाडला जो अली के घर पला, वो: हुसैन इब्ने-अली | Fatima ka laadla jo Ali ke ghar pala, Woफ़ातिमा का लाडला जो अली के घर पला, वो: हुसैन इब्ने-अली |...2,272 views