Madina Dekhne Ki Arzoo Hai Mere Seenay Main

Madina Dekhne Ki Arzoo Hai Mere Seenay Main
Ghulam Mustafa Abid
مدینہ دیکھنے کی آرزو ہے میرے سینے میں
الہیٰ! وہ گھڑی آۓ کہ میں پہنچوں مدینے میں

 

ہے مکھڑا وَالضُّحٰی کا، زُلف ہے وَاللَّیٗل کی تیری
گلاب و مشک سے بڑھ کرہےبُو تیرے پسینےمیں

 

کریں گے مجھ سے عاصی پربھی وہ الطاف کی بارش
نہ تھا یہ قیاس میں میرے، نہ تھا میرے قرینے میں

 

مکینِ گنبدِ خضریٰؐ! بلالو اپنے قدموں میں
تری دُوری کے نشترروزوشب چُبھتےہیں سینے میں

 

No More Screenshots! Save Storage with Our Lyrics App!

Get it on Google Play

 

ہو بادہ خوار عابدؔ اور مےخانہ ہو وہ جس میں
ہو ساقی، ساقیِ کوثرؐ مزہ آجاۓ پینے میں

Leave a Comment