Darul uloom darse nizami examination pepar

 

 

ورقة الإختبار للترم الأول   الشريفة سنة ١٤٤٦ه‍ المطابق ٢٠٢٤م*

*الوقت ساعتان* *مرقاة للصف الثالث* *الدرجات ١٠٠*

*مندرجہ ذیل سوالات میں سے صحیح جواب اپنی کاپی پر تحریر کریں(٢×١٥=٣٠)*

*1* القضایا جمع ہے

(ألف) قُضیة كى (ب) قَضية كى (ج) قضياة كى (د) قضي كى؟

*2* ما ینحلّ إلي قضيتين تعریف ہے

(ألف) قضیہ شرطیہ کی (ب) قضیہ حملیہ کی (ج) قیاس کی (د) موضوع کی

*3* قضیہ حملیہ کے کتنے اجزاء ہوتے ہیں؟

(ألف) چار (ب) تین (ج) دو (د) پانچ

*4* محکوم علیہ کس کو کہتے ہیں؟

(ألف) موضوع کو (ب) محمول کو (ج) شرط کو (د) مقدم کو

*5* شرطیہ کے جزء اول کو کہتے ہیں

(ألف) تالی (ب) مقدم (ج) موضوع (د) محمول؟

*6* محصورات کتنے ہیں ؟

(ألف) تین (ب) چار (ج) پانچ (د) دو

*7* الذي يبين به كمية الأفراد من الكلية والبعضية يسمى ؟

(ألف) سورا (ب) فصل (ج) محصورا (د) کلیا

*8* *ما یعبر به عن الموضوع* مذکورہ تعریف کس کی ہے ؟

(ألف) افراد موضوع کی (ب) وصف عنوانی کی (ج) بسیطہ کی (د)قضیہ موجہ کی

*9* لزومیة اور اتفاقية کس کی قسمیں ہیں؟

(ألف) قضیہ شرطیہ متصلہ کی (ب) قضیہ حملیہ کی (ج) وصف عنوانی کی (د) ممکنہ خاصہ کی

*10* عنادیہ اور اتفاقیہ کس کی قسمیں ہیں؟

(ألف) قضیہ شرطیہ متصلہ کی (ب) قضیہ حملیہ کی (ج) وصف عنوانی کی (د) قضیہ شرطیہ منفصلہ کی

*11* نتیجے کے موضوع کو کہتے ہیں

(ألف) اکبر (ب) اصغر (ج) حد اوسط (د) کبری

*12* نتیجے کے محمول کو کہتے ہیں

(ألف) اکبر (ب) اصغر (ج) حد اوسط (د) صغری

*13* حجت کی کتنی قسمیں ہیں ؟

(ألف) دو (ب) تین (ج) چار (د) پانچ

*14* صغری کے کبریٰ سے ملنے کو کیا کہتے ہیں ؟

(ألف) شکل (ب) قرینہ (ج) ضرب (د) قرینہ اور ضرب

*15* اشرف الاشکال کونسی شکل ہے؟

(ألف) دوم (ب) اول (ج) ثانی (د) رابع

*مندرجہ ذیل سوالات میں سے تین سوالوں کے جوابات تحریر کریں (١٥×٣=٤٥)*

*1- قضیہ حملیہ اور شرطیہ کی تعریف مع مثال تحریر کریں

*2* قضیہ کی اس کے موضوع کے اعتبار سے کتنی قسمیں ہیں مثالوں کے ساتھ تحریر کریں

*3* حمل، حمل بالاشتقاق اور حمل بالمواطأۃ کی تعریف مع مثال تحریر کریں

*4* دائمہ مطلقہ، مطلقہ عامہ اور ممکنہ عامہ کی تعریف مع مثال تحریر کریں

*5* اشکال اربع کی تعریف مع مثال تحریر کریں

*مندرجہ ذیل سوالات میں سے ایک سوال کا جواب تحریر کریں (٢٥)*

*1* تناقض کی تعریف کریں نیز تناقض کے پائے جانے کے لیے کتنی وحدت شرط ہیں تفصیل سے لکھیں

*2* شرطیہ منفصلہ کی تعریف کرتے ہوئے اس کی قسمیں مثالوں کے ساتھ تحریر کریں

popular posts

Leave a Comment